آئی جی خیبر پختونخواناصر خان دُرانی کا لوئر دیر کی اگلی چیک پوسٹوں کا دورہ
پیر 12 ستمبر 2016 17:01
(جاری ہے)
آئی جی پی نے جوانوں کی عزم و ہمت اور بلند حوصلے کی تعریف کی اور اُن میں عید تحائف اور نقد انعامات بھی تقسیم کئے۔
آئی جی پی نے دیر کے مسکینی بازار کا بھی دورہ کیا۔ جہاں وہ عوام میں گھل مل گئے ۔ عوام نے آئی جی پی کو اپنے درمیان پاکر حیرت اور خوشی کا اظہار کیا۔ عوام نے آئی جی پی کو علاقے کی روایتی چادر اور ٹوپی پہنائی ۔آئی جی پی نے عوام سے علاقے میں امن و آمان کی صورتحال اور اس سلسلے میں پولیس کے کردار کے بارے میں دریافت کیا۔ عوام نے امن و آمان کے قیام کے لئے پولیس کی لازوال قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیااور آئی جی پی کی قیادت میں خیبر پختونخوا پولیس کی بہترین خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ آئی جی پی نے عوام کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس عوام کی پولیس ہے اور یہ عوام کے تعاون سے صوبے میں امن و آمان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کرتی رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.