معروف امریکی بزنس میگزین فوربس کی رپورٹ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 ستمبر 2016 22:03

معروف امریکی بزنس میگزین فوربس کی رپورٹ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے چین ..

اسلام آباد (اْردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار۔15ستمبر 2016ء ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی بزنس میگزین فوربس کی جانب سے ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے قیام میں آنے کے بعد سے خوب دھوم مچائی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5 سال میں 400 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :