سمندری طوفان میرانٹی ساحلی چین میں موسلادھار بارش کا سبب بنے گا
جمعہ 16 ستمبر 2016 16:51
(جاری ہے)
یہ بات ملک کی رصدگاہ نے جمعہ کو بتائی نے ہے قومی مرکز موسمیات نے بلیوالرٹ جاری کرتے ہوئے پیشنگوئیکی ہے کہ مشرقی چین کے صوبہ جیانگ سو،شنگھائی اور تائیوان میں جمعہ کو بعد دوپہر سے ہفتہ کو بعد دوپہر تک موسلادھار بارش ہوگی۔
جانگ سو صوبہ کے مشرقی اور وسطی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہونگے جہاں رسوبیت 260ملی میٹر تک پہنچ جائے گی،میرانٹی جو کہ امسال کا دنیاکا زبردست ترین طوفان بادوباراں ہے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 51زخمی ہوچکے ہیں۔یہ طوفان ابھی بھی چین میں جاری و ساری ہے اور اس کی قوت میں کمی آتی جارہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.