عوامی نیشنل پارٹی کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹرڈا?ن ہڑتال ہوگی

جمعہ 16 ستمبر 2016 23:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹرڈا?ن ہڑتال ہوگی۔

(جاری ہے)

اے این پی کے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہے کہ پارٹی کے زیراہتمام آج بلوچستان بھر میں شٹرڈا?ن ہڑتال ہوگی بیان میں عوام ،تاجر برادری اوردیگر سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ہڑتال کے موقع پر اپنی دکانیں بند کرکے ہڑتال کو کامیاب بنائیں واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف سیاسی جماعتوں وسول سوسائٹی کے تنظیموں کی جانب سے اے این پی کے زیراہتمام آج کے شٹرڈا?ن کے ہڑتال کی مکمل حمایت کااعلان کیاہے۔

متعلقہ عنوان :