امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 ستمبر 2016 20:08

امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ ..

اورلینڈو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر2016ء) امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

جائے وقوعہ پر سیکورٹی فورسز نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔