ڈیرہ مرادجمالی:ٹرین سے خاتون گر کر زخمی

ہفتہ 17 ستمبر 2016 23:25

ڈیرہ مرادجمالی۔17ستمبر ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17ستمبر ۔2016ء ) کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے ٹرین سے خاتون گر کر زخمی ہو گئی ۔ انتظامیہ کے مطابق ہفتہ کے روز بولان میل کوئٹہ سے کراچی جاتے ہوئے ٹرین سے ایک خاتون گرکر شدید زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

زخمی کو سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی منتقل کر دیا گیاجہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :