سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز
فہد شبیر اتوار 18 ستمبر 2016 18:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر۔2016ء)ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، اپنے بیان میں سیاسی رہنما نے ڈی جی رینجرز کو مخاطب کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق بیان میں کراچی آپریشن کا ہدف ایک فرد یا سیاسی جماعت دینے کا تاثردیاگیا، پاکستان رینجرز سندھ قانون کی بالادستی کو مدنظر رکھتے ہوئے آپریشن کررہی ہے، آپریشن کسی خاص جماعت یا گروہ کے خلاف نہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.