بھارت کی درخواست پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ‘در اندازی کے الزامات مسترد کر دئیے
پاکستان کی جانب سے کوئی دخل اندازی نہیں ہورہی‘ بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں اور اگر بھارت کے پاس کوئی انٹیلی جنس ثبوت ہیں تو وہ پاکستان کے حوالے کرے‘ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن پاکستان
اتوار 18 ستمبر 2016 19:42
راولپنڈی/نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر۔2016ء)اڑی سیکٹر کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے در اندازی کے عائد الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کارابطہ دوپہر بھارت کی درخواست پر ہوا جس میں لائن آف کنٹرول( ایل او سی) کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
پاکستانی ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا اور اپنے بھارتی ہم منصب سے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کوئی دخل اندازی نہیں ہورہی۔ بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں اور اگر بھارت کے پاس کوئی انٹیلی جنس ثبوت ہیں تو وہ پاکستان کے حوالے کرے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.