چیچہ وطنی، حلقہ این اے 162 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری
پیر 19 ستمبر 2016 11:56
(جاری ہے)
حلقہ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار ہے جن میں ایک لاکھ 74 ہزار مرد اور ایک لاکھ32 ہزار خواتین ووٹرز شامل ہیں جبکہ کل 293 پولنگ اسٹشینز بنائے گئے جن میں سے 22کوحساس قرار دیا گیا ہے۔
حکام کی جانب سے پولنگ کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،پولیس کے ساتھ پاک فوج بھی پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر تعینات کی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ( ن) کے چوہدری محمد طفیل جٹ پی ٹی آئی کے رائے محمد مرتضیٰ اقبال اور پیپلزپارٹی کے شہزاد سعید چیمہ میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ نشست تحریک انصاف کے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دئیے جانے پر خالی ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.