مسلم لیگ (ن) نے الو ؤ اور گلو ؤ بٹو ں جیسی ڈنڈا بردار فورس تیار کر کے اپنے اقتدار کے خاتمہ کی بنیاد رکھ دی ہے،قمرزمان کائرہ
پیر 19 ستمبر 2016 22:46
ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19ستمبر ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے ملک میں الو اور گلو بٹوں جیسی فورس تیار کر کے اپنے اقتدار کے خاتمہ کی بنیاد رکھ دی ہے غنڈ ہ گردی اور بدمعاشی مسائل کا حل نہیں اس لیے حکمران جماعت کو عسکری ونگ تیار کرتے وقت سوچ لینا چاہیے کہ ڈنڈا بردار فور س حکمرانوں کے کسی کام نہیں آئیگی بلکہ ان کے اقتدار کو لے ڈوبے گی ۔
انہوں نے یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خاں نے اپوزیشن کو اعتماد میں لیے بغیر رائے ونڈ جاتی امرا وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دیکر پھر اکیلے ہی عوامی دباؤ کے پیش نظر تحریک انصاف نے رائے ونڈ مارچ کا فیصلہ کر لیا اب تحریک انصاف کو احتجاج کا حق حاصل ہے اس احتجاج کو روکنے کی کوشش کی گئی تویہ احتجاج حکمرانوں کے گلے میں پھنس جائیگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.