سورج مکھی کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت
منگل 20 ستمبر 2016 15:05
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ بعض اداروں نے جنوبی افریقہ سے درآمد شدہ سورج مکھی کابیج بھی متعارف کروایا ہے جس کی اقسام 5521 اور 8251 کی کاشت کے بھی مفید نتائج حاصل ہوئے ہیں اور ترقی پسند کاشتکاروں نے 45 من فی ایکڑ سے بھی زیادہ پیداوار حاصل کی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ دوسری اقسام کی نسبت مذکورہ اقسام کا مارکیٹ ریٹ بھی زیادہ ملتاہے جس کے پودے کا قد درمیانہ پھول کے جھکاؤ کی وجہ سے گرمی اور پرندوں سے محفوظ رہتاہے۔ انہوں نے بتایاکہ سورج مکھی کی اقسام کی کوالٹی بھی دیگر اقسام سے کافی بہتر پائی گئی ہے لہٰذاکاشتکار دیگر اقسام کے ساتھ ساتھ ان اقسام کی بھی کاشت کریں تاکہ ملکی ضروریات پوری کرنے سمیت معاشی استحکام میں مدد مل سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.