وکی لیکس نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پول کھول دیا
فہد شبیر منگل 20 ستمبر 2016 23:33
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20ستمبر۔2016ء)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت اورانسانیت سوز مظالم کاسلسلہ نیا نہیں، یہ مظالم برسہابرس سےجاری ہیں، کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے متعلق عالمی فلاحی ادارے ریڈکراس نے 2005ء میں امریکی سفیروں کوخفیہ بریفنگ دی تھی جس کا انکشاف وکی لیکس میں کیا گیا۔
(جاری ہے)
برطانوی اخبار گارڈین کےمطابق وکی لیکس نے بھارتی بربریت کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا تھاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت منظم طریقے سے تشدد کررہا ہے، سیکڑوں زیرحراست کشمیریوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
وکی لیکس کے مطابق 2005ء میں امریکی سفارت کار کو آئی سی آر سی بریفنگ میں بتایا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں زیرحراست شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دیے جاتےہیں۔ وکی لیکس کے مطابق امریکا کے پاس بھارتی فوج اور پولیس کے شہریوں پرتشدد کے شواہد ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.