ملک کی60فیصد سے زائد آبادی تعلیم جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے‘ میاں مقصود احمد
بدھ 21 ستمبر 2016 14:58
(جاری ہے)
کیونکہ معاشی مشکلات کی وجہ سے بچوں کو تعلیم دلوانا والدین کی دسترس میں نہیں رہا۔
ملک میں دن بدن بڑھتی ہوئی غربت کی وجہ سے کروڑوں بچے اسکول نہیں جاتے۔جب تک تعلیم کا فروغ عام نہیں ہوگا پاکستان خوشحال اور مستحکم نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ دنیا میں جتنی بھی قوموں نے ترقی کی ہے انہوں نے معاشرے کو ایجوکیٹ کرکے ہی اپنامقام بنایاہے۔میاں مقصود احمد نے مزیدکہاکہ اردو کو سرکاری ودفتری زبان کے طور پرنافذ کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدبھی حکومتی مشینری چپ سادھے بیٹھی ہے۔ اردو ہماری پہچان ہے اور ہمیں اپنی قومی زبان پر فخر ہوناچاہئے۔ ہرقوم کی اپنی ثقافت ہوتی ہے جس کی اولین پہچان اس کی زبان ہوتی ہے لیکن پاکستان بننے کے بعد ہماری پہچان اردو کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک روا رکھا گیااور ایک غیرملکی زبان کواپنے اوپر مسلط کرلیاگیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ نفاذ اردو کے حوالے سے حکومت سپریم کورٹ کے اس تاریخی نوعیت کے فیصلے کونظر انداز کرنے کی بجائے سنجیدگی سے لے اور عدالت عظمیٰ کی ہدایات پر فی الفور عمل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.