پاکستان میں فرقہ واریت کی بنیاد رکھنے والی اسمبلیاں ہیں، فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والے او ر سہولت کار پکڑے جائیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جا ئے گا،اقوام متحدہ پر انحصار کرنے کی بجائے امت مسلمہ کو اپنی اقوام متحدہ بنانا ہو گی
عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا رواداری امن کانفرنس سے خطاب جس معاشرے میں انصاف نہیں ہو گا وہ معاشرہ نہیں چل سکتا، فخر امام
بدھ 21 ستمبر 2016 22:17
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فرقہ واریت کی بنیاد رکھنے والی اسمبلیاں ہیں۔ اگر یہ لوگ ٹھیک ہو جائیں اور فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والے او ر سہولت کار پکڑے جائیں تو سب کچھ ٹھیک ہو جا ئے گا۔ میاں نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب سوائے فراڈ کے اور کچھ نہیں ہے۔
اقوام متحدہ پر انحصار کرنے کی بجائے امت مسلمہ کو اپنی اقوام متحدہ بنانا ہو گی کیونکہ یہ اقوام متحدہ مسلمانوں کی دشمن ہے اور امریکہ عالمی دہشت گرد ہے لیکن میاں نواز شریف نئے چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کے لئے امریکہ سے مشورہ لینے پہنچ گئے ہیں کیونکہ موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکہ کی خواہش پر نہیں اتر سکے اور انہوں نے ملک وقوم کی سلامتی کو ترجیح دی اولیاء کرام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم امن ، محبت اور بھائی چارے کی فضا کو قائم رکھ سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.