سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے،پولیس فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
جمعرات 22 ستمبر 2016 11:47
(جاری ہے)
مظاہروں کے دوران ایک شخص بھی ہلاک ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق شارلٹ کا احتجاج پر تشد د مظاہرے میں تبدیل ہوگیا جبکہ پولیس کی جانب سے مظاہرین کو روکنے کے لئے ربر کی گولیاں اور آنسو گیس بھی استعمال کی گئی ،پولیس ذرائع کے مطابق مظاہروں کے دوران ایک شخص بھی ہلاک ہوا ہے ،43 سالہ کیتھ سکاٹ نامی سیاہ فام شخص کو پولیس اہل کاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جبکہ پولیس افسران کا موقف ہے کہ سیاہ فام شخص نے پولیس افسران کے حکم پر گن پھینکنے سے انکار کر دیا تھا۔
کیتھ سکاٹ کے اہل خانہ اور عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ اس کے ہاتھ میں گن نہیں بلکہ کتاب تھی۔ مظاہرین کا قتل میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 16 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.