دبئی: برج العرب کا اپری ٹیرس عام افراد کے لیے کھول دیا گیا
جمعرات 22 ستمبر 2016 13:31
دبئی:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22ستمبر 2016ء): برج العرب کے اوپری ٹیرس کا ہوٹل میں ٹھہرنے والے افراد کے علاوہ اب دوسرے افراد بھی نظارہ کر سکتے ہیں۔برج کے ٹیرس سے سورج کے طلوح اور غروب ہونے کا منظر ، سمندر کی اچھلتی لہریں، اور دبئی کا خوبصورت نظارہ کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
ٹیرس سے ان چیزوں کا نظارہ کرنے کے لیے عام دنوں میں 1800درہم ادا کرنا پڑیں گے ۔ جبکہ ویک اینڈ پر 2200درہم ادا کرنا پڑیں گے۔ جس میں آپ پورے دن کے لیئے ایک کیبن بک کر واسکتے ہیں۔جس میں چار افراد رہ سکتے ہیں ۔ جس میں کھانے پینے کی سہولت بھی دی جا ری ہے ۔کافی ، پھل ، رات کا کھانا، وغیر ہ شامل ہے ۔ معلومات کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔ 043017400یا ای میل کریں [email protected].۔
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.