دبئی میں آتشزدگی سے نمٹنے کیلئے بنائے گئے نئے قوانین پر عملدرآمد شروع
جمعرات 22 ستمبر 2016 13:58
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22ستمبر 2016ء): دبئی میں چند ماہ قبل آتشزدگی سے نمٹنے کے لیئے بنائے جانے والے قوانین پر عمل درآمد شروع کر دیاگیاہے ۔
(جاری ہے)
ڈائیریکٹر جنرل رشید تاہانی المتروشی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے، کہ رہائشی سیکیورٹی گارڈز کو بھی اُونچی عمارتوں میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے طریقہ کار کی تربیت دی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہاب ہر اپارٹمنٹ میں ایمر جنسی بٹن لگائے جائیں گے۔ جس سے کسی بھی ناگہانی صورتِ حال میں ایمرجنسی سروس سنٹر کواطلاع دی جا سکے گی۔ نئے قوانین کا اطلاق بڑی بڑی عمارتوں میں لگنے والی آگ پر بر وقت قابو پانے کے لیے کیا گیاہے۔اسکے علاوہ نئے سال کے آغاز پر آگ لگنے کے خطرات ہوتے ہیں، ان پربھی بروقت قابو پانا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.