جماعت الصالحین کے سربراہ و سجادہ نشین دربار حضرت سخی سلطان باہو صاحبزادہ پیر خالد سلطان سروری قادری نے کہا ہے کہ صوفی ازم کو عام کرکے آج بھی معاشرہ میں امن کے دیپ روشن کئے جاسکتے ہیں
ملک عثمان جمعرات 22 ستمبر 2016 15:44
سیالکوٹ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 ستمبر - 2016ء)جماعت الصالحین کے سربراہ و سجادہ نشین دربار حضرت سخی سلطان باہو صاحبزادہ پیر خالد سلطان سروری قادری نے کہا ہے کہ صوفی ازم کو عام کرکے آج بھی معاشرہ میں امن کے دیپ روشن کئے جاسکتے ہیں۔صوفیاء نے لوگوں کے دلوں کی طہارت اور روحانی بالیدگی میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں،لوگوں کا ٹوٹا ہوا تعلق قرآن و سنت سے جوڑا اور اپنے عمل و کردار سے شجر اسلام کی آبیاری فرمائی ۔
صوفی ازم میں امن ،محبت ،ایثار اور احترام باہمی کا سبق دیاجاتا ہے اور یہی معاشرتی زندگی کی اہم ضرورت ہے۔ آستانہ عالیہ نقشبندیہ توحید آباد شریف میں خلیفہ مجاز گھمکول شریف پیر سید فرخ شاہ کوہاٹی،سید حافظ ہارون شاہ کے ہمراہ پیر سید توحید شاہ کوہاٹی کے مزار پر چادر پوشی کے موقع پر عقیدت مندان سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اولیاء اللہ کے آستانے رشدوہدایت کے مراکز اور دکھی انسانیت کی پناہ گاہیں ہیں کہ جہاں سے امن و محبت اور احترام انسانیت کا درس ملتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.