یونان نے تین ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواست مستردکردی
تینوں ترک فوجی یونان کے فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں،یونانی پولیس
جمعرات 22 ستمبر 2016 16:49
(جاری ہے)
ترکی کے یہ آٹھ فوجی صدر رجب طیب ایردوآن کی حکومت ختم کرنے کی کوشش میں ناکامی کے چند گھنٹوں بعد بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں یونان کے شمال فرار ہو گئے تھے۔
فوجیوں نے یونان پہنچ کر پناہ کی درخواست کی تاہم انہیں حراست میں لے کر ، ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی وجہ سے دو ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔یونانی پولیس کے ایک ذمہ دار کے مطابق تینوں ترک فوجیوں کو ایتھنز میں پناہ کے امور سے متعلق کونسل کے سامنے ان کی وکیل کے ساتھ پیش کیا گیا۔ تاہم وہ 15 جولائی (انقلاب کی کوشش) کے واقعات میں اپنے ملوث ہونے کے حوالے سے ترکی کی جانب سے پیش کیے جانے والے شواہد کو غلط نہیں ثابت کر سکے۔ اس سے قبل ترک فوجیوں کی وکیل نے بتایا تھا کہ وہ کسی بھی منفی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.