چوہدری محمدسرور نے مردشماری میں رکاوٹ حکمرانوں کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا
مردم شماری نہ کروانا جمہو ریت ‘آئین اور آئندہ عام انتخابات پر سوالیہ نشان ہوگا ‘جمہو ریت کے دعویدار حکمرانوں نے ملک میں اپنی آمر یت قائم کر رکھی ہے‘پانامہ لیکس صرف تحر یک انصاف ہی نہیں تمام اپوزیشن جماعتوں اور پوری قوم کا مسئلہ ہے‘سیمینار میں شر کت کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 22 ستمبر 2016 17:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے مردشماری میں رکاوٹ حکمرانوں کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری نہ کروانا جمہو ریت ‘آئین اور آئندہ عام انتخابات پر سوالیہ نشان ہوگا ‘جمہو ریت کے دعویدار حکمرانوں نے ملک میں اپنی آمر یت قائم کر رکھی ہے‘پانامہ لیکس صرف تحر یک انصاف ہی نہیں تمام اپوزیشن جماعتوں اور پوری قوم کا مسئلہ ہے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہو کر کر پٹ کواقتدار کے ایوانوں سے باہر نکال دینا چاہیے ۔
جمعرات کے روز مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار میں شر کت کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ سپر یم کورٹ کے بار بار کے حکم کے باوجود ملک میں مردم شماری کی راہ میں حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے جو آئین وقانون کی مکمل خلاف ورزی ہے اس لیے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سپر یم کورٹ حکمرانوں کو نااہل قرار دیکر ملک میں فوری مردم شماری کروانے کا حکم دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.