پاکستان پرحملوں کاالزام لگانابھارت کی عادت بن چکی ہے۔نوازشریف
بھارت کوکشمیریوں پرمظالم کا جواب دینا ہوگا،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال انتہائی گھمبیرہے،کشمیرمیں108کشمیریوں کوشہید کردیا گیا،دہشتگردی خلاف جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے،پاکستانی معاشی صورتحال دن بدن بہترہوتی جارہی ہے۔وزیراعظم کی پاکستانی صحافیوں کیساتھ ملاقات میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 ستمبر 2016 18:08
نیویارک(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے،کشمیر میں 108کشمیریوں کو شہید کردیا گیا ہے،بھارت میں کسی بھی حملے کا الزام پاکستان پر لگانا بھارت کی عادت بن چکی ہے، دہشتگردی خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، پاکستانی معاشی صورتحال دن بدن بہتر ہوتی جارہی ہے۔
انہوں نے آج نیویارک میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کی اور اکٹھے ناشتہ بھی کیا۔وزیراعظم نوازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔دہشتگردی کی جنگ میں سویلین اور عسکری اداروں نے بہت قربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشی صورتحال دن بدن بہتر ہوتی جارہی ہے۔ملک میں بجلی کے بحران کو حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.