پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے امریکا سے جدید ٹری ٹرانسپلانٹرمشین منگوالی
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کا عملہ جہاں شب و روز شہر کو سرسبز و شاداب رکھنے میں مصروفِ عمل ہے وہیں اس محکمہ کو جدیدمشینری سے آراستہ کرنا قابلِ ستائش ہے پی ایچ اے نے شہر میں قیمتی چھوٹے بڑے درختوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جڑ سے اکھاڑ کر زندہ صحیح سلامت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لئے امریکہ سے جدید ٹری ٹرانسپلانٹر مشین منگوالی ہے ۔
پلانٹر مشین کے ذریعے شہر کے ترقیاتی منصوبوں کے دوران کٹائی کی بجائے درختوں کی سالم منتقلی یقینی بنائی جائے گی جس سے بہت سے قیمتی درخت ضائع ہونے سے بچ جائیں گے۔یہ مشین اپنی نوعیت کے لحاظ سے پاکستان میں پہلی ٹری ٹرانسپلانٹر مشین ہے۔ریس کورس جیلانی پارک میں وائس چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور جناب افتخار احمد، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی میاں شکیل احمداورایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ناہید گل بلوچ نے ٹری ٹرانسپلانٹر کا معائنہ کیااس موقع پر پی ایچ اے کے دیگر افسران بھی ساتھ ہمراہ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.