سینیٹر ہدایت اﷲ کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت و پیدوار کا اجلاس
یوٹیلیٹی سٹور ز کارپویشن کوئٹہ میں ہونے والی خردبرد ایف آئی اے اور نیب مقدمات زیر غور آئے موجودہ صورتحال پر اگلے اجلاس میں نیب ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کے علاوہ ڈائریکٹر ایف آئی اے کوئٹہ کو طلب کر لیا گیا
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی صنعت و پیدوار کے چیئرمین سینیٹر ہدایت اﷲ کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں یوٹیلیٹی سٹور ز کارپویشن کوئٹہ میں ہونے والی خردبرد ایف آئی اے اور نیب میں مقدمات تفتیش کی موجودہ صورتحال پر اگلے اجلاس میں نیب ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام کے علاوہ ڈائریکٹر ایف آئی اے کوئٹہ کو طلب کر لیا گیا ۔
یوٹیلیٹی سٹور ز کارپویشن کے آڈیٹڈ اکاؤنٹس اور محکمے کی کمپیوٹرائزڈیشن کی تفصیلات بھی اگلے اجلاس میں طلب ، اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ کل 119 مقدمات میں سے 116 ایف آئی اے اور تین نیب کے پاس ہیں کوئٹہ کے خصوصی کیس کی بھی ایف آئی اے تحقیقات کر رہا ہے ۔ ریجنل منیجر طاہر لاشاری 2008 سے2009 تک جونیئر ایریا منیجر تھے کوئٹہ میں ملازمت کے دوران کیش اینڈ ٹرانزکشن پر دستخط نہیں کیے اور سبی میں ملازمت کے دوران دستخط کرنے شروع کیے یہی سے ہی خرد بر دشروع ہوئی تین کروڑ 30 لاکھ خرد برد کیے گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.