چیف جسٹس آف پاکستان کاتمباکو نوشی و شیشہ کیس میں عدالتی احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار
سیکرٹری تجارت اور سیکرٹری صحت کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا‘ سماعت 27 ستمبر تک ملتوی جب حکومت ہی نہیں چاہے گی تو ملکی مسائل حل کیسے ہونگے۔سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر فیڈریشن چاہتی کیا ہے؟‘یہ عوامی اہمیت کا معاملہ ہے لیکن حکومتی رویہ افسوس ناک ہے‘اسلام آباد میں عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوا صرف یہ ہوا کہ پہلے شیشہ کلبوں سے ایک لاکھ جبری لئے جاتے تھے اب پانچ لاکھ ماہانہ لینا شروع کردیا ہے‘مقدمہ کو 10سال ہو گئے ہیں وفاق کو یہ نہیں پتا کہ شیشہ مصنوعات کی درآمد ہونا چاہیے یا نہیں‘ اگر شیشہ کی درآمد میں مالی فائدہ ہے تو پھر کوکین سمیت دیگر منشیات کی اجازت بھی دیدیں‘چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے دوران سماعت ریمارکس
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے تمباکو نوشی و شیشہ کیس میں عدالتی احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے سیکرٹری کامرس اور سیکرٹری صحت کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ جب حکومت ہی نہیں چاہے گی تو ملکی مسائل حل کیسے ہونگے۔
سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر فیڈریشن چاہتی کیا ہے؟‘یہ عوامی اہمیت کا معاملہ ہے لیکن حکومتی رویہ افسوس ناک ہے‘اسلام آباد میں عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوا صرف یہ ہوا کہ پہلے شیشہ کلبوں سے ایک لاکھ جبری لئے جاتے تھے اب پانچ لاکھ ماہانہ لینا شروع کردیا ہے‘مقدمہ کو 10سال ہو گئے ہیں وفاق کو یہ نہیں پتا کہ شیشہ مصنوعات کی درآمد ہونا چاہیے یا نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.