بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں، پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو تقریب میں جانے سے روک دیا
جمعرات 22 ستمبر 2016 23:11
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء ) دنیا بھر میں جموریت کا راگ الاپنے والا بھارت ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گیا،بھارت سفارتی آداب کی دھجیاں اڑانے لگا۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو تقریب میں شرکت کرنے سے روک دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر بْلایا گیا تھا لیکن بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں شرکت کرنے سے روک دیا۔
عبدالباسط کو نئی دہلی ریان اسکول کی جانب سے ایک تقریب میں بلایا گیا تھا۔ اس سکول میں پاکستان کے اسکول کے 6 بچوں نے شرکت کرنا تھی انہیں بھی آنے سے منع کر دیا گیا۔ اسکول کی تقریب 30 ستمبر کو ہونا تھی۔ واضح رہے اس پہلے بھی متعدد بار بھارت پاکستانی ہائی کمشنر کو مختلف تقریبات میں روکا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.