نباتاتی طریقوں سے افزائش نسل کرکے شاندار نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ
جمعہ 23 ستمبر 2016 15:05
(جاری ہے)
ماہرین نے بتایاکہ نباتاتی طریقے سے تیار کئے گئے ترشاوہ پھلوں کے پودے جلد بار آور ہوتے ہیں جن کی پیوندی کی صورت میں پودا 2حصوں پر مشتمل ہوتاہے جس کے ایک حصہ کا براہ راست تعلق زمین سے ہو اور اپنی جڑوں کے نظام سے پودے کو زمین سے پانی اور دیگر غذائی عناصر مہیا کرے اسے روٹ سٹاک اور دوسرے حصے کو جو کہ روٹ سٹاک پر پیوند کیاجائے اسے سائن کہتے ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ترشاوہ پھلوں کیلئے جٹی کھٹی کاروٹ سٹاک استعمال ہو رہاہے اور اس پر پیوندکئے ہوئے پودے کافی حد تک خشک سالی اور بیماریوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ روٹ سٹاک گیلی ، نمدار ، بھاری زمین میں کامیاب نہیں مگر ریتلی زمینوں میں انتہائی کامیاب ہے جس پر پودا خوب بڑھوتری پاتاہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.