سندھ کے ضلع مٹیاری میں خام تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 ستمبر 2016 18:55

سندھ کے ضلع مٹیاری میں خام تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

مٹیاری (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23ستمبر2016ء) سندھ کے ضلع مٹیاری میں خام تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں خام تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

بشرایکس1 کنویں سے تیل اور گیس دریافت کیا گیا ہے۔ تجربے کے دوران کنویں سے8.7 ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل کی گئی۔

متعلقہ عنوان :