پوری قوم اور فورسز دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ایک نقطے پر متحد ہیں‘ مقررین
ہفتہ 24 ستمبر 2016 13:19
(جاری ہے)
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے عوام اور مسلح افواج نے لا زوال قربانیاں دیں ،دہشت گردی کے ناسور سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فورسز کے شیر دل جوانوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
طاہر کریم خان چیئرمین پاکستان جرنلسٹ ویلفیئر ٹرسٹ بہاولنگر نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ آخری مراحل میں ہے اور ہم دہشت گردی کو آخری سانسیں لینے پر مجبور کرنے والے پاک آرمی کے چیف کمانڈر جنرل راحیل شریف کو سلام پیش کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ تمام مسالک اور اقلیتی برادری کو بھی چاہئیے کہ وہ محبت اخوت اور بھائی چارے کی فضاء کو قائم رکھتے ہوئے پر امن ضلع کے امن کو قائم رکھنے کیلئے اپنا مئوثر کردار ادا کریں ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.