انڈر18ایشیا ہاکی کپ ، پاکستان نے چائنیز تائپے ، بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرادیا
اتوار 25 ستمبر 2016 13:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) پاکستان نے انڈر18 ایشیا ہاکی کپ میں چائنیز تائپے کو یکطرفہ مقابلے میں6-1 سے زیر کرلیا،عدیل لطیف نے 2 بار گیند کو جال میں پھینکا جبکہ امجد خان، احمد ندیم، شاہ زیب اور وقار نے ایک، ایک گول بنایا، بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں5-4 سے کامیابی سمیٹ کر نئی تاریخ رقم کر دی، اشرف الاسلام نے ہیٹ ٹرک سمیت4گول کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
چین نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو صفر کے مقابلے میں6گول سے ہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق انڈر18ایشیا ہاکی کپ کا باقاعدہ آغاز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہوا، افتتاحی روز مجموعی طور پر3 میچزکا فیصلہ ہوا، پاکستان نے چائنیز تائپے کو تمام شعبوں میں آوٴٹ کلاس کرتے ہوئے ایک کے مقابلے میں6گول سے زیر کیا، مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ڈھاکا میں میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا جس کی وجہ سے گیم میں خاصی تیزی دیکھنے کو ملی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.