متحدہ عرب امارات کا ایران پر مشرق وسطی کو غیر مستحکم کرنے کا الزام
مشرق وسطی میں کشیدگی اور عدم استحکام کی بڑی وجہ ایران ہے، گزشتہ برس خطے کے ممالک کو امید ہوچلی تھی کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کے بعد تہران کے ضرر رساں رویے میں تبدیلی آئے گی لیکن ایسا نہ ہوسکا،یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ وزرا اجلاس سے خطاب
اتوار 25 ستمبر 2016 16:02
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 ستمبر - 2016ء) متحدہ عرب امارات نے الزام عائد کیا کہ ایران مشرق وسطی کو غیر مستحکم کررہا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ وزرا اجلاس سے خطاب میں متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کہا کہ مشرق وسطی میں کشیدگی اور عدم استحکام کی بڑی وجہ ایران ہے۔
انہوں نے اپنے خطاب میں ایران کی توسیع پسندانہ علاقائی پالیسی، ملکی خود مختاریوں کی کھلی خلاف ورزی اور پڑوسی ممالک کے داخلی معاملات میں مسلسل مداخلت کی نشاندہی کی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ برس خطے کے ممالک کو امید ہوچلی تھی کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کے بعد تہران کے ضرر رساں رویے میں تبدیلی آئے گی لیکن ایسا نہ ہوسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.