ٹنڈوالہیارکی ہندو بھیل برادری کا نریندر مودی کی پاکستان کو دھمکیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
مودی سن لو ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے ‘ بھارتی دھمکیاں بے کار ہیں‘اگر پاک سرزمین کی طرف ایک قدم بھی بڑھایا گیا تو پاکستان کی ہندو برادری پاک فوج کے ساتھ مل کر وطن کا دفاع کریں گے اور اپنے سروں پر کفن باندھ کر اس ملک کی حفاظت کریں گے‘جو بھی میلی آنکھ سے دیکھے گا ہم اْس کی آنکھیں نکال دیں گے‘ملک کی طرف غلط ارادوں سے انگلی اٹھائی گئی تو وہ بازو جڑ سے کاٹ دیں گے ہندو بھیل برادری کے نو منتخب صدر ڈاکٹر گلاب رائے کا احتجاجی مظاہرین سے خطاب
اتوار 25 ستمبر 2016 21:26
ٹنڈوالہیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25ستمبر۔2016ء) ہندو بھیل برادری کے نو منتخب صدر ڈاکٹر گلاب رائے نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سن لو ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے ‘ بھارتی دھمکیاں بے کار ہیں‘اگر پاک سرزمین کی طرف ایک قدم بھی بڑھایا گیا تو پاکستان کی ہندو برادری پاک فوج کے ساتھ مل کر وطن کا دفاع کریں گے اور اپنے سروں پر کفن باندھ کر اس ملک کی حفاظت کریں گے‘جو بھی میلی آنکھ سے دیکھے گا ہم اْس کی آنکھیں نکال دیں گے‘ملک کی طرف غلط ارادوں سے انگلی اٹھائی گئی تو وہ بازو جڑ سے کاٹ دیں گے۔
اتوار کو ٹنڈوالہیار میں ہندو بھیل برادری نے آل پاکستان کے نو منتخب صدر اور اراکین و ممبران کے ہمراہ مودی سرکار کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب صدر نے کہا کہ ”پاکستان پر بری نظر ڈالنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے اور اگر ملک کی طرف غلط ارادوں سے انگلی اٹھائی گئی تو وہ بازو جڑ سے کاٹ دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.