کل شمالی علاقہ جات کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازوں کا شیڈول تبدیل
اتوار 25 ستمبر 2016 23:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25ستمبر۔2016ء) کل پیر کوشمالی علاقہ جات کی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے پی آئی اے نے اپنی پروازوں کا شیڈول میں تبدیل کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے گلگت کی پرواز PK607 علی الصبح 5.15 پر روانہ ہو گی جبکہ گلگت سے اسلام آباد کی پرواز PK608 صبح 7 بجے روانہ ہو گی۔
(جاری ہے)
یہ پروازیں اپنے مقررہ وقت سے 45 منٹ قبل روانہ ہو رہی ہیں۔
اسی طرح اسلام آباد سے سکردو کی پروازPK451 علصبح 5.15 پر روانہ ہو گی جبکہ سکردو سے اسلام آباد کی پروازPK452 صبح 7 بجے روانہ ہو گی، یہ پروازیں اپنے مقررہ وقت سے تقریباً 3 گھنٹے پہلے روانہ ہو رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کال سینٹر مسافروں کی جانب سے بکنگ کے وقت فراہم کئے گئے ٹیلیفوں نمبرز پر فرداً فرداًاس تبدیلی کی اطلاع دے رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.