پاکستان ہینڈ بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو ناکوں چنے چبوادیئے

پیر 26 ستمبر 2016 00:32

پاکستان ہینڈ بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو ناکوں چنے چبوادیئے

ہینوئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25 ستمبر۔2016ء )پاکستان ہینڈ بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو ناکوں چنے چبوادیئے ۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ گیمز کے ہینڈ بال ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف 2کے مقابلے میں 10پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی ۔

(جاری ہے)

ایشین بیچ گیمز ویت نام میں کھیلی جا رہی ہیں، جس میں 45 ممالک کے کھلاڑی 21 کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کر رہے ہیں-

پاکستان ہینڈ بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو ناکوں چنے چبوادیئے