دبئی: ویزٹ ویزے پر کام کرنا غیر قانونی ہے: ایمیگریشن حکام
پیر 26 ستمبر 2016 12:39
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26ستمبر 2016ء): ہر سال متعدد افراد ویزٹ ویزے پر دبئی جاتے ہیں ۔لیکن ان میں سے بہت سے ایسے افراد ہوتے ہیں .جو یہ سمجھتے ہیں کہ ویزٹ پر جا کر کام ڈ ھو نڈ لیں گے اور پھر ویزٹ ویزے کو تبدیل کروا کر کسی کمپنی میں کام کر لیں گے ۔
(جاری ہے)
دبئی ایمیگریشن کے اعلی حکام نے ایک بار پھر بارور کرایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے قوانین کے مطابق کوئی بھی فرد ویزٹ ویزے پر آ کر اپنے ویزے کو ورکنگ ویزے میں تبدیل نہیں کروا سکتا ۔
اگر اس کو کسی کمپنی نے کام کی آفر کر دی ہے تو اس کو پہلے اپنے وطن جانا ہو گا.پانے ملک سے مذکورہ کمپنی کی طر ف سے جاری کیے گئے ورکنگ ویزے پر دبارہ دبئی میں آ کر کام کرنے کی اجازت ہو گی۔اسکے علاوہ اگر ایک ویزہ ایک مالک کے نام ہے تو اسکی دستخط شدہ ا جازت نامے کے بغیر وہ کسی دوسرے جگہ پے کا م نہیں کر سکتا۔مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.