تعلقات میں بہتری اور باہمی تعاون پاکستان اور بھارت کے مفاد میں ہے، امریکا
منگل 27 ستمبر 2016 11:03
(جاری ہے)
ایک سوال پر مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان کو پڑسیوں کیلئے اپنی سرزمین سے دہشتگردی کے خطرات کو کم کرنا ہوگا، دہشتگردی اور شدت پسندی سے نمٹنے میں اسلام آباد دے تعاون اور مدد کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف پا ئیدار مہم چاہتے ہیں۔ ٹونر نے تسلیم کیاکہ دہشتگردی کا قلع قمع کرنے میں پاک فوج نے پیش رفت کی لیکن پاکستان پڑوسیوں کو ہدف بنانے والے عسکریت پسندوں کے خلاف بھی کارروائی کرے اور دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرے۔ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف سنجیدہ اور موٴثر جنگ لڑ رہا ہے۔ پاکستان کو دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہو گا اور تمام دہشتگرد گروہوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کرنی ہو گی۔امریکا کے بھارت کے ساتھ گہرے، دوطرفہ اور کثیرجہتی تعلقات ہیں جب کہ سیکیورٹی تعاون کو بھی آگے بڑھارہے ہیں۔پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں کے سوال پر مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان روس اور امریکا بھارت فوجی مشقیں جوابی کارروائی یا کسی گریٹ گیم کاحصہ نہیں۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.