ممبئی حملہ کیس، عدالتی کمیشن الفوز کشتی کا معائنہ کرنے کراچی جائے گا
منگل 27 ستمبر 2016 16:54
(جاری ہے)
عدالت نے ساحل کراچی پر موجود الفوز کشتی کے معائنے کا فیصلہ موخر کردیا، عدالتی حکم پر عدالتی کمیشن الفوز کشتی کا معائنہ کرنے آئندہ سماعت پر کراچی جائے گا۔
کراچی میں موجود اہم گواہ منیر کا بیان بھی قلم بند کیا جائے گا۔ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا تھا کہ اتنی بڑی کشتی عدالت نہیں لائی جا سکتی ، معائنہ کمیشن مقرر کیا جائے ،دہشتگرد مبینہ طور پر الفوز کشتی پر سوار ہو کر بھارتی پانی تک پہنچے تھے۔ کیس کی مزید سماعت 28ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اے ٹی سی کی جج سہیل اکرام نے ایف آئی اے کی کشتی کے معائنہ کی درخواست منظور کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.