شرمیلا فاروقی کیخلاف نیب کوکارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار
بدھ 28 ستمبر 2016 13:30
(جاری ہے)
سماعت کے دوران نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا کہ شرمیلا فاروقی سزا یافتہ ہیں کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتیں، نیب قانون کے مطابق کارروائی کررہا ہے، اس سلسلے میں شرمیلا فاروقی کو نااہل قراردینے کے لئے اسٹیٹ بینک اورالیکشن کمیشن کو دوخط بھی لکھے ہیں، اس لئے درخواست مسترد کی جائے۔
شرمیلا فاروقی کے وکیل کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ شرمیلا فاروقی کی سزا 2001 میں پلی بارگین کی ذریعے ختم ہوگئی تھی، پلی بارگین کے بعد نااہلی کی سزا قائم رہنے کا قانون ان کی سزا معاف ہونے کے بعد بنا۔ عدالت عالیہ نے شرمیلا فاروقی کے خلاف نیب اورالیکشن کمیشن کوکارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے نیب اورالیکشن کمیشن کے جواب پرجواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.