بیٹ لہراکر پرستاروں سے رخصت چاہتا ہوں: آفریدی
پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں الوادعی میچ نہیں دے رہا یہ میرا حق ہے، پاکستان کی اتنی خدمت کی ہے صلہ ملنا چاہیے الوادعی میچ کے بارے میں شہریار خان، انضمام الحق اور بورڈ کے ایک اعلیٰ افسر سے بات کی تھی، مجھ پر الزام ہے میں میڈیا کو خبریں دیتا ہوں لیکن میری خبروں سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، شاہد آفریدی
بدھ 28 ستمبر 2016 17:53
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) شاہد خان آفریدی نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں الوادعی میچ نہیں دے رہا یہ میرا حق ہے۔ شاہد آفریدی پی سی بی کے رویے سے ناخوش ہیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے پاکستان کی اتنی خدمت کی ہے میرا حق بنتا ہے کہ میں گراؤنڈ سے رخصت ہوں اور بورڈ مجھے آخری میچ دے۔ میں بیٹ لہرا کر اپنے پرستاروں کو آخری بار خد حافظ کرنا چاہتا ہوں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.