بھارت پاکستان کی مضبوط معیشت اور تیزرفتار ترقی سے خائف ہے،دہشت گردی مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے،30 ستمبر بھی گزر جائے گا،عابد شیر علی
جمعرات 29 ستمبر 2016 14:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کشمیر کے حوالے سے موقف عالمی برادری نے تسلیم کیا ہے جس پر بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا ہے، وہ پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے، پاکستان پرامن ملک ہے، خطہ میں امن چاہتا ہے اگر پاکستان پر کوئی دہشت گردی مسلط کی گئی تو پاکستان اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔
وزیر مملکت نے کہا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے نہ صرف خارجہ پالیسی ناکام ہوئی بلکہ بھارت خود ناکام ہو گیا۔ بھارتی وزیراعظم مودی کو عالمی سطح پر اس سے قبل دہشت گرد قرار دیا گیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست گزر گیا30 ستمبر بھی گزر جائے گا۔ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، آئندہ عام انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے۔ عمران خان کے دھرنوں سے حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو ٹیوب ویل پر سبسڈی دی گئی مگر اس کے باوجود بل جمع نہیں کروا رہے۔ وہ اپنے ہی معاہدوں سے منحرف ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.