پاکستان نے بھارت کا سرجیکل سرائیکس کا دعوی مسترد کردیا-بھارت نے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دے دیا ہے۔آئی ایس پی آر‘بھارت نے پہلے الزام عائد کیا کہ پاکستانی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جبکہ بعد میں بھارتی میڈیا کے ذریعے بھارتی فوج نے دعوی کیا کہ انہوں نے لائن آف کنٹرول کے پار جاکر پاکستانی فوج پر حملے کیئے ہیں
میاں محمد ندیم جمعرات 29 ستمبر 2016 14:42
روالپنڈی+مظفرآباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 ستمبر۔2016ء) بھارت کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ پاکستان نے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ترجمان پاک فوج جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک ہوئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔بھارت نے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دے دیا۔ بھارت کا یہ دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا۔
ترجمان پاک فوج نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کہیں بھی کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوئی۔ اگر سرجیکل اسٹرائیک کی کوشش بھی کی گئی تو بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے موثر جواب دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ دو پاکستانی فوجیوں کی شہادت بھی فائرنگ کے تبادلے میں ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.