ساہیوال، ضلع کچہری سے پیشی بھگت کر گھر جانے والے محنت کش کے قاتل کو سزائے موت
جمعرات 29 ستمبر 2016 18:02
ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال مسز افشاں اعجاز صوفی نے پیشی بھگت کر ضلع کچہری سے گھر جانے والے موٹر سائیکل سوار محمد رفیق کے قتل کے جرم میں شکیل احمد ملزم کو سزائے موت اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ایک لاکھ روپے مقتول کے ورثاء کو بطور معاوضہ ادائیگی ہوگی ۔
(جاری ہے)
عدالت نے دو ملزموں محمد طفیل اور نذیر احمد کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا ۔
اثتغاثہ کے مطابق 2اکتوبر 2012کو جب محمد رفیق ضلع کچہری اوکاڑہ سے مقدمہ کی پیشی بھگت کر واپس موٹر سائیکل پر اپنے گھر آرہا تھا تو چک 5-52ایل کے قریب مقدمہ بازی کی رنجش پر فائرنگ کرکے ملزموں نے محمد رفیق کو قتل کر دیا تھا جس پر پولیس یوسف والا نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا تھا ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.