سی پیک منصوبے نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں، احسن اقبال
جمعہ 30 ستمبر 2016 12:24
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک منصوبے پر اے این پی کے تحفظات دور کرینگے، سی پیک منصوبے کیلئے سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کے حوالے سیوزیر اعظم کی سربراہی میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس جلد ہو گا انہوں نے کہاکہ بھارتی ایجنٹ کے پکڑے جانے کے بعد سی پیک کو روکنے کیلئے بلوچستان میں بھارتی تخریب کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی نے مزید کہا کہ جب سے سی پیک شروع ہوا بھارت کی نیندیں حرام ہو گئیں، بھارتی وزیر اعظم، وزیر خارجہ سبھی واویلا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھارت سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹا اور بے بنیاد دعویٰ کرکے اپنے ہی عوام کو بے وقوف بنا رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزور نہ سمجھے ، پاکستانی امن پسند قوم ہے اور ہم جنگ نہیں چاہتے اگر بھارت کی طرف سے جارحیت کرکے ہمیں جنگ پر مجبور کیا گیا تواس کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔ہم اپنے وطن کی سلامتی پر کوئی آنچ برداشت نہیں کرسکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.