راولپنڈی آرٹس کونسل میں نیشنل ایکشن پلان کے سلسلے میں سٹیج ڈرامہ ’ بنیں گے ہم سہارا‘ پیش کیا گیا
جمعہ 30 ستمبر 2016 15:33
(جاری ہے)
ممبران پنجاب اسمبلی راجہ حنیف ایڈوکیٹ،تحسین فواداورلبنیٰ ریحان پیزادہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلام امن کا دین ہے اوروہ انسان بہترہے جودوسروں کے کام آتا ہے۔انھوں نے کہا کہ دنیا اورآخرت کی بھلائی اسی میں ہے کہ ہم ناداراورضرورت مندوں کی مددکریں۔
ناہیدمنظورنے کہا کہ راولپنڈی آرٹس کونسل نے ہمیشہ سبق آموزپروگرام پیش کیے ہیں۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدکا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان ملکی ترقی کا ضامن ہے۔ڈرامے کے فنکاروں میں ریحا یوسف، لائبہ علی، حمیدبابر،شہزادپپو،مشعل زاہرہ ،شاہدکوڈو،شہزادمغل، ساجدسجو، نعیم لالہ، رانا کاشف اورامین شہزادہ شامل تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.