پاکستان اور بیلاروس کا توانائی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط کرنے اور دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کا فیصلہ

پیر 3 اکتوبر 2016 22:58

پاکستان اور بیلاروس کا توانائی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط کرنے اور ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء ) پاکستان اور بیلارس نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط کرنے اور دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو جمہوریہ بیلارس کے نائب وزیراعظم ولادی میر سیماشکو کی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی میں ملاقات کی۔دونوں رہنما?ں نے دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط کرنے کا عہد کیا۔دونوں رہنما?ں نے علاقائی اور بین لاقوامی سطح پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :