قصور، تین سالہ معصوم بچی کوتاوان کیلئے اغواء کرنے والے دو خطرناک اغواء کار پولیس مقابلہ میں ہلاک
ایک ملزم کو گرفتار کر کے بچی کوبازیاب کرلیا گیا
منگل 4 اکتوبر 2016 19:29
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی نے بتایا کہ تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ سے گزشتہ شام تین سالہ معصوم بچی رحین فاطمہ کو20لاکھ روپے تاوان کیلئے اغواء کرنے والے دو خطرناک اغواء کار دوران پولیس مقابلہ ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر کے بچی کوبازیاب کرلیا گیا ہے۔قصور پولیس نے مسلسل17گھنٹوں کی محنت اور جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کرلیا شہری اور سماجی حلقوں کا قصور پولیس کو خراج تحسین ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ محلہ ملکانوالاکے رہائشی محمد سلیم نے مقدمہ درج کروایا کہ سائل کی تین سالہ پوتی رحین فاطمہ کو نامعلوم ملزمان نے20لاکھ روپے تاوان کیلئے اغواء کرلیا ہے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں تھانہ مصطفی آباد پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری اور بچی کی بازیابی کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں 6سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.