شاہ محمودقر یشی نے پیپلزپارٹی کو بھی پانامہ لیکس کے خلاف احتجاج میں شر کت کی دعوت دیدی
ہم اپوزیشن کوتقسیم نہیں کر نا چاہتے‘نوازشر یف ایک قدم پیچھے ہٹے اور اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو مان لیے معاملات حل ہوں جائیں گے‘پانامہ لیکس کے معاملے میں خود کو احتساب کیلئے پیش کر نے کا نوازشر یف وعدہ ا ب پورا کر دیں‘وائس چیئر مین تحر یک انصاف کی گفتگو
منگل 4 اکتوبر 2016 23:21
ؒلاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) تحر یک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمودقر یشی نے پیپلزپارٹی کو بھی پانامہ لیکس کے خلاف احتجاج میں شر کت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کوتقسیم نہیں کر نا چاہتے‘نوازشر یف ایک قدم پیچھے ہٹے اور اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو مان لیے معاملات حل ہوں جائیں گے ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقر یشی نے کہا کہ ہم جمہو ریت اور پار لیمنٹ کے دشمن نہیں ہمار اصرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے میں خود کو احتساب کیلئے پیش کر نے کا نوازشر یف وعدہ ا ب پورا کر دیں اگر وہ ایسانہیں کر یں گے تو تحر یک انصاف پھر آپ کو شہر بند کر بھی دکھا دیں گی ۔
انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ کی حکومت پہلے دن سے ہی احتساب کے معاملے میں سنجیدہ نہیں اسی وجہ سے ہمیں رائے ونڈ مارچ سمیت دیگر احتجاجی آپشنز استعمال کر نے پڑ ے ہیں او ر اب بھی ہم احتجاج پر مجبور ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف نے کبھی سولوفلائٹ کی بات نہیں کی اور ہم اب بھی پیپلزرٹی کو یہ دعوت دیتے ہیں کہ وہ پانامہ لیکس کے خلاف احتجاج میں ہمارے ساتھ چلیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.