پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار
کے ایس ای100انڈیکس نے 41429پوائنٹس کی ریکارڈ سطح کو چھولیا ، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس41200پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
بدھ 5 اکتوبر 2016 20:31
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار ہے اور بدھ کے روز بازار حصص کی کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیساتھ اسٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای100انڈیکس 41429پوائنٹس کی ریکارڈ سطح کو چھولیا جبکہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس41200پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں38ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا اس طرح گذشتہ 3دنوں میں کے ایس ای100انڈیکس 700سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا جبکہ سرمائے کے مجموعی حجم میں زیر تبصرہ دنوں میں 1کھرب57ارب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
اسٹاک ماہرین کے مطابق بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کے بعد سرمایہ کار تذبذب کا شکار ہوئے تھے تاہم سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے چھوٹے ثابت ہونے پر نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی کھل کر نئی سرمایہ کاری کی ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بھی سرمایہ کاروں کو متحرک کر رکھا ہے جبکہ وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کے اجلاس کے نتیجے میں سیاسی جماعتوں کے درمیان جاری کشیدگی کم ہونے کے امکانات ہے پیش نظر مارکیٹ بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.