وزیر داخلہ سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات ٗ صوبے میں سلامتی کی صورتحال، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر گفتگو
وزیر داخلہ پشاور میں گورنر کیساتھ صوبے سے متعلق سلامتی ،نیشنل ایکشن پلان کے امور پر تبادلہ خیال کیلئے جلد صوبے کا دورہ کرینگے ٗاتفاق
بدھ 5 اکتوبر 2016 20:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بدھ کو یہاں پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی صورتحال بالخصوص صوبے میں سلامتی کی صورتحال، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، افغان مہاجرین کے مسئلے اور فاٹا کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں گزشتہ روز کے اجلاس کے دوران کئے گئے فیصلوں اور ان پر جلد عملدرآمد کی ضرورت پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس بات پر بھی اتفاق پایا گیا کہ وزیر داخلہ پشاور میں گورنر کے ساتھ صوبے سے متعلق سلامتی اور نیشنل ایکشن پلان کے امور پر تبادلہ خیال کیلئے جلد صوبے کا دورہ کرینگے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.