قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سیلز ٹیکس ترمیمی بل کی منظوری دیدی
پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ ، اراضی کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے بل کو اگلے اجلاس تک موخر کرنے کا فیصلہ پراپرٹی کی قیمتیں حقائق کے منافی ہیں،شہروں میں عائد ڈی سی ریٹ اصل قیمت سے بہت کم ہے ،ہم نے کوئی ایسا ٹیکس لگایا جو صوبائی ٹیکسز سے متصادم ہو،چیئرمین ایف بی آرکی کمیٹی کو بریفنگ
بدھ 5 اکتوبر 2016 21:44
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سیلز ٹیکس ترمیمی بل کی منظوری دیدی،کمیٹی نے پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ،زمین کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے بل کو اگلے اجلاس تک موخر کرنے کا فیصلہ کیا،چیئرمین ایف بی آرنثار محمد خان نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ پراپرٹی کی قیمتیں حقائق کے منافی ہیں،شہروں میں عائد ڈی سی ریٹ اصل قیمت سے بہت کم ہے۔
ہم نے کوئی ایسا ٹیکس لگایا ہے صوبائی ٹیکسز سے متصادم ہو،دانیال عزیز نے کہاکہ پانامہ لیکس جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی سی آئی جے سے درستگیاں کرائی ہیں،ادھر ادھر سے جوگاڑاکٹھا کیا گیا ہے،آئی سی آئی جے نے بہت سی باتیں غلط انداز میں پیش کیں،ان سے جب خط لکھ کر وضاحت مانگی گئی تو انہوں نے درستگیاں کیں،خود انہوں نے ڈس کلیمر چلایا کہ وہ کسی شخص پر الزام نہیں لگا رہے،انہوں نے پہلے وزیراعظم کا نام شامل کہا بعد میں درستگی کرتے ہوئے نام نکالا،مسلم لیگ کا جب الیکشن کے ذریعے راستہ روکنے کی ناکامی ہوئی تو اس لیکس کے ذریعے راستہ روکنے کی کو شش کی گئی،لیکس میں کوئی دستاویزی ثبوت شائع نہیں کیے،ایک غیر معروف ویب سائیٹس کا حوالہ دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.