(ن) لیگ مر دم شماری کی راہ میں ’’دیوار چین ‘‘بن چکی ہے‘ مر دم شماری سے انکار جمہوریت آئین وقانون کی نفی ہے ‘ سپر یم کورٹ مر دم شماری میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیں ‘جب تک مر دم شماری نہیں ہوگی مہنگائی ‘بدحالی اور بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی قوم کا مقدر رہیگی جسکی ذمہ داری (ن) لیگ پر ہی عائد ہوتی ہے انہیں قوم کو اس کا جواب دینا ہی پڑ یگا ‘بھارتی جارحیت کے خلاف آج بھی تحر یک انصاف سمیت پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے
سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور کی بات چیت
بدھ 5 اکتوبر 2016 21:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ مر دم شماری کی راہ میں ’’دیوار چین ‘‘بن چکی ہے‘مر دم شماری سے انکار جمہوریت آئین وقانون کی نفی ہے ‘ سپر یم کورٹ مر دم شماری میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیں ‘جب تک مر دم شماری نہیں ہوگی مہنگائی ‘بدحالی اور بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی قوم کا مقدر رہیگی جسکی ذمہ داری (ن) لیگ پر ہی عائد ہوتی ہے انہیں قوم کو اس کا جواب دینا ہی پڑ یگا ‘بھارتی جارحیت کے خلاف آج بھی تحر یک انصاف سمیت پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے ۔
بدھ کے روز تحر یک انصاف کے کارکنوں کے وفود سے گفتگو میں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ(ن) لیگ پہلے دن سے مر دم شماری میں رکاوٹ بن رہی ہیں کیونکہ انکو مردم شماری میں انکو اپنی سیاست موت نظر آرہی ہے مگر جب تک مر دم شماری نہیں ہوگی اس وقت تک ملک سے غر بت کے خاتمے سمیت عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی بھی ممکن نہیں ہوسکتی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.